رب البحر
رب البحر یا اوشیانس/اوقیانوس کلاسیکی عہد عتیق میں ایک ربانی یا خدائی شخصیت تھی۔ قدیم یونانیوں اور رومیوں میں رب البحر کے سمندر کی الٰہی شخصیت بننے پر یقین کیا جاتا ہے۔[1]
رب البحر Oceanus | |
---|---|
تیتان سمندری خدا | |
Member of تیتان | |
ٹریوی فاؤنٹین، روم میں رب البحر | |
دیگر نام | سمندری/بحری دیوتا یا اوشیانس/اوقیانوس |
والدین | یورینس اور گایا |
رومی مساوی | Oceanus |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Aeschylus, Persians. Seven against Thebes. Suppliants. Prometheus Bound. Edited and translated by Alan H. Sommerstein. Loeb Classical Library No. 145. Cambridge, MA: Harvard University Press, 2009. آئی ایس بی این 978-0-674-99627-4.