رتناگری، اڈیشا
رتناگری اڈیشا میں واقع ہے، جو پرانے وقت میں ایک مہا وہار (بدھ مٹھ) تھا۔ یہ اڈیشا کے ضلع ججپور کے برہمی اور بروپا دریاؤں کی وادی میں واقع ہے۔ اس کے نزدیک اور قدیم بدھ مت کے مقامات: پشپا گری، للت گری اور ادے گری واقع ہیں۔
رتنا گری | |
---|---|
ରତ୍ନଗିରି | |
رتنا گری | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 20°38′28″N 86°20′07″E / 20.641183°N 86.335309°E |
مذہبی انتساب | بدھ مت |
ریاست | اڈیشا |
ملک | بھارت |
حیثیت | محفوظ |