رجسٹر سدھنوتی سدوزئی قوم کی جامع تاریخ
کتاب رجسٹر سدھنوتی سدوزئی قوم کی جامع تاریخ آزاد کشمیر سدھنوتی کے سدوزئی سدھن حکمرانوں اور سرداروں کی ایک انتہائی منفرد تاریخی کتاب ہے جس میں زیادہ تر حوالہ جات 1690ء میں فارسی زبان میں لکھے جانے والے دیروپ نامہ اور 1855ء میں لکھی گئی ماخذ سدھنوتی کے قدیم نسخہ جات سے دیے گئے ہیں[1]
مصنف | یوسف خان آباخیل سدوزئی |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
موضوع | تاریخ سدھنوتی (1407ء _ 1947ء) |
ناشر | خیبر پختونخوا گران پبلک |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آزاد کشمیر کے سدھن قبیلے پر لکھی گئی ایک نئی کتاب رجسٹر سدھنوتی سدوزئی قوم کی جامع تاریخ https://jeeveypakistan.com/archives/331224