رحماء بینھم
رحھماء بینھم اردوزبان میں لکھی گئی اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے جس میں صحابہؓ خصوصاً خلفاء اربعہ کے اہل بیت کے ساتھ تعلقات اور رشتہ داریوں کو مدلل ومفصل بیان کیا ہے
مصنف | مولانامحمدنافع |
---|---|
زبان | اردو |
سلسلہ | سیرتِ صحابہؓ |
موضوع | سیرت، صحابہ واہلبیت میں رشتے ناتے اور تعلق داریاں |
صنف | سیرت صحابہ واہلبیت،تاریخ |
ناشر | دارلکتاب لاہور |
تاریخ اشاعت | متفرق |
جلدیں | 3 |
تعارف
ترمیمصحابہ کرام خصوصاً خلفاء اربعہؓ کے باہم ربط واتفاق کے سلسلہ میں ”رحماء بینہم“ کے نام سے پہلی کتاب عربی واردو لٹریچر میں منظرعام پر آئی۔
جلداول
ترمیم”حصہ صدیقی“1931ھ،1971میں تالیف کی گئی۔
جلددوم
ترمیمدوسری کتاب ”حصہ فاروقی“6931ھ،1976 میں چھپا۔
جلدسوم
ترمیماورتیسری کتاب”حصہ عثمانی“8931ھ،1978میں تالیف کی گئی۔اور ہرجلدمیں خلفاء اربعہ کے باہمی تعلقات نسبی کے علاوہ محبت واخوت کے باہمی روابط کوواضح کیاگیاہے۔
خاصیت
ترمیمکتاب”رحماء بینھم“ایک مشہورعلمی تحقیقی تالیف ہے۔اس کتاب سے مؤلف کے کئی ہم عصر جید علما نے استفادہ کیا۔مثلاً حضرت مولانامحمدتقی عثمانی صاحب مدظلہ نے اپنے کتاب”تکملہ فتح الملھم فی شرح المسلم“جلدسوم میں اس کتاب کے اقتباسات نقل کیے ہیں اورحوالہ جات دیے ہیں جس سے اس تالیف کی اہمیت کااندازہ کیاجاسکتاہے۔