رسالہ ہزار داستان حکیم احمد شجاع نے بیسویں صدی میں شروع کیا، انھوں نے ادبی رسالے ہزار داستان کے ساتھ ساتھ بچوں کا رسالہ نونہال بھی نکالا۔ اس میں بہت سے نامور ادیب، افسانہ نگار اور شاعر اپنی تخلیقات شائع کرواتے رہے، جن میں غلام عباس بھی شامل ہیں۔