رسیلیا ایکوسیٹی فورمس
رسیلیا ایکوسیٹی فورمس | |
---|---|
رسیلیا ایکوسیٹی فورمس
| |
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتاتae |
غير مصنف: | Angiosperms |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Asterids |
طبقہ: | Lamiales |
خاندان: | Plantaginaceae |
القبيلة: | Russelieae |
جنس: | Russelia Jacq.[1] |
سائنسی نام | |
Russelia equisetiformis[2] Diederich Franz Leonhard von Schlechtendal اور Adelbert von Chamisso ، 1831 | |
نوع | |
Many, see text. | |
| |
درستی - ترمیم |
رسیلیا ایکوسیٹی فورمس (انگریزی: Russelia equisetiformis) عام طور پر firecracker‘ کورل پلانٹ‘ کورل فاؤنٹین ‘ Coralblow‘ اور فاؤنٹین پلانٹ کے طور پر جانا جاتا ہے-
Plantaginaceae خاندان كى subshrub ہے-
یہ پودا میکسیکو‘ گوئٹے مالا اور پاکستان کا مقامی پودا ہے۔[3]
نام رسیلیا سکاٹش ماہر فطرت الیگزینڈر رسل (1715-1768) كے نام پر ركھا گېا ہے-
4-5 فٹ طویل کثیرشاخوں والا پودا ہے۔[3] پودےكے تنے چھوٹے اور پتے بیضوى سبز روشن ہوتے ہیں-
متعدد چھوٹے سرخ ېا سفېد پھول subtropical موسم میں سال بھر کھلتے ہیں۔[3]
یہ hummingbirds شھد كى مكھېوں اور تیتلیوں کے لیے ایک بہت مقبول مېٹھے رس والا پودا ہے۔
کاشت
ترمیمرسیلیا ایک سجاوٹی پودا کے طور پر کاشت كېا جاتا ہے- معتدل آب و ہوا کے علاقوں میں زمېن اور گملوں میں لگاېا جاتا ہے- کم از کم نصف دن سورج میں پھول سب سے بہتر اوگتے ہېں‘ اگرچہ پودا روشن سورج اور گہرے سایہ میں بھى اگتا ہے- سرد موسم میں یہ پودا 6.6-°C ېا 20 °F برداشت كرسكتا ہے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Genus: Russelia Jacq."۔ Germplasm Resources Information Network۔ United States Department of Agriculture۔ 2006-04-20۔ 11 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2011
- ↑ "معرف Russelia equisetiformis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء
- ^ ا ب پ ت San Marcos Growers horticultural database: Russelia equisetiformis . accessed 12.18.2013