رشب شیٹی
بھارتی فلم ڈائریکٹر اور اداکار
رشب شیٹی (انگریزی: Rishab Shetty) ایک بھارتی اداکار، فلم ڈائریکٹر، فلم پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہے جو کنڑ سنیما میں کام کرتا ہے۔ [1]
رشب شیٹی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 جولائی 1983ء (41 سال) کونداپورا |
رہائش | بنگلور |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Sanjana Shenoy (2022-11-07)۔ "Kantara Actor-Director Rishab Shetty Says He Sold Water Bottles & Tea Powder To Make Ends Meet"۔ Curly Tales (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2022