رشمور پہاڑی
رشمور پہاڑی Mount Rushmore National Memorial امریکا کے علاقے جنوبی ڈکوٹا کے ایک گرینائٹ پہاڑی پر تراشا گیا ایک مجسمہ ہے اس میں امریکا کے چار صدور کے تصویر کندہ ہیں۔ اسے ایک ڈنمارکی نژاد امریکی مجسمہ ساز غوتزون بورگلم اور ان کے بیٹے لنکن بورگلم نے تراشا تھا۔
رشمور پہاڑی | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ پنجم (protected landscape/seascape) | |
فائل:USA relief | |
مقام | پینینگٹن کاؤنٹی، جنوبی ڈکوٹا, ریاستہائے متحدہ امریکا |
قریب ترین شہر | کیسٹون، جنوبی ڈکوٹا |
متناسقات | 43°52′44.21″N 103°27′35.37″W / 43.8789472°N 103.4598250°W |
رقبہ | 1,278.45 acre (2.00 مربع میل؛ 5.17 کلومیٹر2) |
زائرین | 2,185,447 (in 2012)[1] |
رشمور پہاڑی امریکا کی ایک قومی علامت بن چکی ہے اور کتابوں اور ثقافتی حوالوں میں اس کا بڑا چرچا کیا جاتا ہے نیز سالانہ بیس لاکھ لوگ یہاں کا رخ کرتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Park Statistics"۔ National Park Service۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 4, 2014