رشید احمد فریدی
استاد آغارشید احمد فریدی( پیدائش:1922ء - وفات: 1985ء،لاہور) قوال پاکستان کے ایک مشہور و معروف قوال تھے۔ان کے آباؤاجداد بھارت کے رہنے والے تھے۔ان کی رہائش قلعہ گجر سنگھ لاہور میں تھی.رشید احمد فریدی شروع میں نصرت فتح علی خان کے والد فتح علی خان کی قوال جماعت میں طبلہ نواز تھے اور بعد میں اپنی جماعت تشکیل دی.