مولانا رضاء الحق سیاکھوی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر ہیں جو ورلڈ اسلامک فورم کے سیکرٹری جنرل کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔[1] وہ اس وقت جامعہ الہدیٰ نوٹنگھم کے پرنسپل کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ورلڈ اسلامک فورم کا سالانہ اجلاس - ادارہ"۔ alsharia.org
  2. "شیطان کی پیش قدمی او ر پا پائے روم | ابوعمار زاہد الراشدی"۔ zahidrashdi.org