مفتی رضا الحق دار العلوم زکریا، جنوبی افریقہ کے مفتی اور شیخ الحدیث ہے۔ وہ علامہ سید محمد یوسف بنوری اور پاکستان کے سابق مفتی اعظم ولی حسن ٹونکی کے شاگرد ہیں۔ فارغ التحصیل ہونے کے بعد ، اس نے جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن میں دارالفتاء کی خدمات انجام دیں اور جنوبی افریقہ جانے سے پہلے کئی سال تک جامعہ العلوم الاسلامیہ میں کتب حدیث اور فقہ کی تعلیم بھی دی۔[1]

مفتی رضا الحق
معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
جنوبی افریقا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد مولانا شمس الہادی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
شیخ اعزاز الحق شمس ،  مولانا ظہور الحق   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ محمد يوسف بنوری ،  ولی حسن ٹونکی ،  مولانا شمس الہادی ،  مفتی محمد فرید   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mufti Radha ul Haq"۔ wifaqululama.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2021