رفاقت علی خان
استاد رفاقت علی خان (انگریزی: Rafaqat Ali Khan) پاکستانی گلوکار، نغمہ نگار اور موسیقار ہیں۔[1]
رفاقت علی خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور کیریئر
ترمیمرفاقت علی خان کلاسیکی موسیقی کے شام چورسیا گھرا نا سے تعلق رکھنے والے، نزاکت علی خان کے ہاں، پیدا ہوئے تھے۔ ان کے چچا سلامت علی خان بھی ایک گلوکار تھے جنھوں نے نصف صدی سے زیادہ اپنے بھائی نازکت علی خان کے ساتھ گائے۔ اس کے کزن شفقت علی خان، شجاعت علی خان اور لطافت علی خان، سب کلاسیکی گلوکار ہیں۔ رفاقت نے جامعہ پنجاب سے سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔[2]رفاقت خان نے اپنی موسیقی کی شروعات بہت چھوٹی عمر میں ہی کی تھی اور موسیقی کی تعلیم پہلے اپنے والد اور پھر چچا سے حاصل کی۔[2]
رفاقت علی خان فلموں کرش، دھوکا، سائلنس پلیز ... دی ڈریسنگ روم، ینگسٹان میں ایک کامیاب پلے بیک گلوکار کے طور پر بھی جانا جاتا ہے اور مرچی میوزک ایوارڈز کی تقریب پر صوفی روایت کی نمائندگی کرنے والے گانوں کے لیے مرچی میوزک ایوارڈ دیا گیا۔[3] کوک اسٹوڈیو پاکستان (سیزن 9) میں بطور نمایاں فنکار تو کجا من کجا پیش کیا۔[4]
فلمی گرافی
ترمیمفلم
ترمیمریکارڈ نامہ
ترمیم- نشان
- ماں
- چاند سے چہرے
- یاداں تیریاں
- الله تیرا شکریہ
- راحت اور رفاقت
- چرخہ گل کاردا
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Jon Pareles (21 July 2010)۔ "Songs of the Saints, With Love, From Pakistan (Abida Parveen and Rafaqat Ali Khan live concert in New York in 2010)"۔ New York Times (newspaper)۔ 19 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018
- ^ ا ب Anam Amir (5 March 2016)۔ "Going back to roots" (بزبان انگریزی)۔ The Nation (newspaper)۔ 18 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018
- ↑ "A NIGHT TO REMEMBER AS RAFAQAT ALI KHAN PERFORMS IN LEICESTER" (بزبان انگریزی)۔ Pukaar News۔ 23 September 2013۔ 26 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018
- ↑ "With strings attached: Multiple producers to helm Coke Studio 9" (بزبان انگریزی)۔ The Express Tribune (newspaper)۔ 24 December 2015۔ 13 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2018