شفقت علی خان

پاکستانی کلاسیکی گلوکار

شفقت علی خان (انگریزی: Shafqat Ali Khan) (ولادت: 17 جون 1972ء) پاکستانی کلاسیکی گلوکار ہیں جن کا تعلق موسیقی کے شام چوراسی گھرانے سے ہے۔[2][3]

شفقت علی خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 جون 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ موسیقار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

استاد سلامت علی خان کے سب سے چھوٹے بیٹے،[3][4] شفقت علی خان نے سات سال کی عمر سے ہی فن کا مظاہرہ کرنا شروع کر دیا تھا۔ انھوں نے 1979ء میں، پاکستان کے لاہور موسیقی فیسٹیول میں اپنا پہلا نغمہ پیش کیا۔[5]

شفقت علی خان کے خاندان کا کلاسیکی موسیقی سے تعلق چار سو سالہ پرانا ہے۔ ایک پاکستانی انگریزی اخبار نے ان کے بارے میں تبصرہ کیا ہے، "موسیقاروں کے اس خاندان میں موسیقی کا آغاز میاں چاند علی خان اور میاں سورج علی خان سے شروع ہوا تھا جو مغل شہنشاہ اکبر کے دربار میں نغمے پیش کیا کرتے تھے۔"[4]

جنوری 2021ء میں استاد شفقت علی خاں نے ایک نیا ویڈیو "اگرمجھ سے محبت ہے" یوٹیوب پر ڈالا جس کو کچھ ہی منٹوں میں دس لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا۔[6]

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

شفقت علی خان نے ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں فن کا مظاہرہ کرنے کے علاوہ، پورے یورپ اور امریکا اور کینیڈا میں بھی موسیقی پیش کر چکے ہیں۔[7][2]

ایوارڈ اور پہچان ترمیم

شفقت علی خان کو 2009ء میں صدر پاکستان کی طرف سے تمغائے حسن کارکردگی ایوارڈ ملا۔[4][7]

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2019
  2. ^ ا ب Interview with Shafqat Ali Khan by Ally Adnan The Friday Times (newspaper), Published 26 December 2014. Retrieved 26 November 2018
  3. ^ ا ب Tributes paid to the classical singers Daily Times (newspaper), published 19 December 2015. Retrieved 26 November 2018
  4. ^ ا ب پ Nabeel Anwar Dhakku (31 December 2014)۔ "Living legend wants state to preserve classical music"۔ Pakistan: Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2018 
  5. Profile of Shafqat Ali Khan Published Jan 2011. Retrieved 26 November 2018
  6. "گلوکار شفقت علی خان کا نیا گیت عوام میں بے حد مقبول"۔ dailypakistan.com.pk 
  7. ^ ا ب Shafqat Ali Khan's music and music labels Retrieved 26 November 2018