رمادی
رمادی (عربی میں الرمادي ) عراق کا ایک شہر ہے جوصوبہ انبار میں واقع ہے۔ یہ بغداد سے 100 کلومیٹر دور ہے۔ یہ شہر والی بغداد مدحت پاشا نے 1869 میں آباد کیا تھا۔ یہ عراق، شام اور اردن کے درمیان تجارتی راستے کے لیے مشہور ہے۔ اس کی آبادی چار لاکھ کے قریب ہے۔
الرمادي Ar-Ramādī | |
---|---|
ملک | عراق |
محافظہ | محافظہ الانبار |
آبادی (2004) | |
• کل | 456,853 |
ویکی ذخائر پر رمادی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |