مرکزی مینیو کھولیں

ریاضٰی کی شاخ جس میں ایسے الخوارزم بنائے جاتے ہیں جن کی مدد سے متن کو دوسروں سے اخفا کیا جا سکے۔ اخفا کرنے کے لیے عموماً ایک "کنجی" استعمال کی جاتی ہے۔ اخفا متن کو افشا وہی کر سکتا ہے جس کو کنجی معلوم ہو اور افشا کرنے والے الخوارزم (اخفا الخوارزم کا نسبتی) کا علم ہو۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم