رمسیس ششم
رمسیس ششم مصر کے بیسویں خاندان کا پانچواں حکمران فرعون تھا۔ اس نے بارہویں صدی قبل مسیح کے وسط سے لے کر آخر تک تقریبا آٹھ سال تک حکومت کی۔ اور وہ رمیسس سوم کا بیٹا تھا۔ [1] .[2] [1] .[3][4]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 12ویں صدی ق م | ||||||
تاریخ وفات | سنہ 1136 ق مء | ||||||
شہریت | قدیم مصر | ||||||
اولاد | رمسیس ہفتم | ||||||
والد | رمسیس سوم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
برسر عہدہ 1145 ق.م – 1136 ق.م |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Grimal 1992، صفحہ 288
- ↑ Grandet 2014، صفحہ 1
- ↑ Seele 1960، صفحہ 184
- ↑ Kitchen 1982، صفحہ 120