رمسیس چہارم
رمسیس چہارم قدیم مصر کی نئی سلطنت کے بیسویں خاندان کا تیسرا فرعون تھا۔ وہ رمسیس سوم کا دوسرا بیٹا تھا اور اس کا ولی عہد بن گیا تھا جب اس کے بڑے بھائی کا 1164 قبل مسیح میں انتقال ہوا۔اس وقت رمسیس صرف 12 سال کا تھا۔ [1] [1] .[1][2]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 12ویں صدی ق م | ||||||
وفات | سنہ 1156 ق مء | ||||||
شہریت | قدیم مصر | ||||||
اولاد | رمسیس پنجم | ||||||
والد | رمسیس سوم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
برسر عہدہ 1155 ق.م – 1149 ق.م |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | ریاست کار | ||||||
درستی - ترمیم |