رمل علی
رمل علی ایک پاکستانی مخنث ماڈل اور پیشہ ورانہ رقاصہ ہے۔ [1] [2] [3] انھوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا کا آغاز 'سات دن محبت ان' سے کیا۔ [4]
رمل علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20ویں صدی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل ، اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مارچ 2017 میں ، ایک مشہور میوزک بینڈ نے انھیں اپنے میوزک ویڈیو میں مخث شخصیت کی حیثیت سے پیش کیا۔ [5] جبکہ رمل علی نے شوبز میں وارد ہونے سے پہلے اور اپنے کیریئر کے لیے متعدد میوزک ویڈیو میں بطور اداکارہ اور ماڈل پرفارم کیا ہے۔ اس کے علاوہ آنے والی دو فلموں میں بطور اداکارہ بھی کام کررہی ہیں۔
فلمو گرافی
ترمیم- سات دن محبت ان (2018) بطور مونا لیزا
- رہبرا [6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Lahore: Watch report on transgender model Rimal Ali - Dunya News"
- ↑ "Video featuring transgender model takes internet by storm - Entertainment - Dunya News"
- ↑ Irfan Ul Haq (9 August 2017)۔ "Transgender model Rimal Ali will make her cinematic debut with Saat Din Mohabbat In"
- ↑ "Transgender model Rimal Ali on her way to make her cinematic DEBUT with 'Saat Din Mohabbat In'"
- ↑ Naman Ramachandran (June 12, 2018)۔ "Transgender Icon Rimal to Shatter Stereotypes in Conservative Pakistan (EXCLUSIVE)"
- ↑ "'Saat Din Mohabbat In' from Rimal Ali's perspective"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2018-05-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2020