رنجن داس (پیدائش: 14 جولائی 1982ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے،جس نے سال 2000ء میں ملک کے لیے [1] ٹیسٹ میچ کھیلا۔ داس 14 جولائی 1982ء کو ڈھاکہ میں پیدا ہوئے۔ اس نے اسلام قبول کیا اور اپنا نام بدل کر محمود الرحمن رانا رکھ لیا۔ [2]

رنجن داس
ذاتی معلومات
پیدائش (1982-07-14) 14 جولائی 1982 (عمر 42 برس)
ڈھاکا، بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم باؤلر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 10)10 نومبر 2000  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 19
رنز بنائے 2 133
بیٹنگ اوسط 1.00 7.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 2 18
گیندیں کرائیں 132 2834
وکٹ 1 36
بولنگ اوسط 72.00 41.25
اننگز میں 5 وکٹ - 1
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ 1/64 5/88
کیچ/سٹمپ 1/- 5/-

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Rana, the one-Test wonder"۔ Dhaka Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2020 
  2. "Former Bangladesh fast bowler Mahmudur Rahman Rana back again in limelight"۔ Orissa Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2020