یہ ایک مشہور کہیل ہے۔ دنیامیں کئی جگہ کہیلا جاتا ہے۔ 

اس کامیدان بیڈمنٹن کے جیسا ہوتا ہے۔

رنگ کی ساخت -
یہ دائرہ نما ہوتا ہے اور ربڑکے پائپ کا بنا ہوتا ہے۔ کہلاڑی ایک دوسرے کی طرف اچهال کر کھیلتے ہیں۔ 
قوانین -
اس کے قوانین بیڈمنٹن کے جیسے ہی ہوتے ہیں۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔