کانجی
کانجی (Kanji) (漢字; جاپانی تلفظ: [kandʑi] سنیے) چینی زبان سے اپنائے جانے والے علامت (لوگو) گرافک چینی حروف ہیں جنہیں ہیرا گانا اور کاتا کانا کے ساتھ جدید جاپانی تحریری نظام میں استعمال کیا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جاتترميم
- ↑ Taylor، Insup؛ Taylor، Maurice Martin (1995). Writing and literacy in Chinese, Korean, and Japanese. Amsterdam: John Benjamins Publishing Company. صفحہ 305. ISBN 90-272-1794-7.
انگریزی تلفظ: /O ua '/}}