روبرو روشنی (انگریزی: Rubaru Roshni) سواتی چکرورتی بھٹکل کی ہدایت کاری میں بننے والی ایک 2019ء کی ایک بھارتی دستاویزی فلم ہے۔ اس کے راوی عامر خان اور پروڈیوسر کرن راؤ ہیں۔

روبرو روشنی
Rubaru Roshni
ہدایت کارسواتی چکرورتی بھٹکل
پروڈیوسر
موسیقیAditya-Nayantara
سنیماگرافیShanti Bhushan Roy
ایڈیٹرHemanti Sarkar
پروڈکشن
کمپنی
تاریخ نمائش
  • 26 جنوری 2019ء (2019ء-01-26) (India)
دورانیہ
108 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی

حوالہ جات

ترمیم