عامر خان پروڈکشن کمپنی یا (اے کے پی) ایک بھارتی فلم بنانے والی اور تقسیم کرنے والی کمپنی ہے جو ممبئی شہر میں قائم ہے۔ اسے اداکار عامر خان نے سنہ 2001 میں قائم کیا اور اس کمپنی کی پہلی فلم لگان تھی۔

عامر خان پروڈکشنس
نجی کمپنی
صنعتفلم
قیام2001
صدر دفترممبئی, مہاراشٹر, بھارت
کلیدی افراد
عامر خان
کرن راؤ
منصور خان
مصنوعاتفلم سازی
Film Distribution
ویب سائٹwww.akpfilms.com

بی۔شرنیواس راؤ اس کمپنی کے ایکزیکیوٹیو پروڈیوسر ہیں جبکہ عامر کی سابقہ بیوی کرن راؤ بھی بطور پرووڈیوسر کام کرتی ہیں نیز وہتارے زمیں پر اورجانے تو یا جانے نا کی معاون پروڈیوسر تھیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "About Us"۔ Aamir Khan Productions Private Limited۔ 2010-01-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-19 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)