روبیکون
روبیکون (انگریزی: Rubicon) شمال مشرقی اطالیہ میں راوینا کے جنوب میں ایک کم گہرا دریا ہے۔ اس کی وجہ شہرت 49 ق م میں جولیس سیزر کو اسے عبور کرنا تھا۔
دریائے روبیکون Rubicon River | |
---|---|
دریائے روبیکون | |
ملک | اطالیہ |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | Sogliano al Rubicone 250 میٹر (820 فٹ) |
دریا کا دھانہ | بحیرہ ایڈریاٹک |
لمبائی | 80 کلومیٹر (50 میل) |