روبیہ چوہدری [1] ایک پاکستانی فیشن ماڈل اور اداکارہ ہیں۔

روبیہ چوہدری
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماڈل

ترمیم

روبیہ چوہدری کی پرورش ایک امیر گھرانے میں ہوئی۔ وہ ثانوی تعلیم مکمل کرنے کے بعد فیشن انڈسٹری میں چلی گئیں۔ لمبے ، پتلے اور دل نشین چہرے کی وجہ سے وہ جلد ہی مقبول ہو گئیں۔ انھوں نے پاکستان کے مشہور ڈیزائنرز کے لیے رن وے اور اشتہاروں اور میگزین کے فوٹو شوٹ پر کام کیا ہے۔ لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ وہ عارف محمود لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ اور عائشہ حسن لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ اور کراچی فیشن جیسے شوز میں ماڈلنگ کرچکی ہیں۔ لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ فیشن اداکاری کی طرح ہی ہے ۔ لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔

اداکارہ

ترمیم

روبیہ چوہدری ٹیلی ویژن ڈراموں اور سیریلز میں بطور اداکارہ اپنی سوتیلی والدہ کی پیروی کر چکی ہیں ۔ جن میں 6 ڈگریز ( ہم ٹی وی ) ، کراچی آج (آر سی ٹی وی 3) ، مشن کراچی (ہم ٹی وی) اور لو میرج ( جیو ٹی وی ) شامل ہیں۔ لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ اس نے ایک کامیڈی ٹی وی ڈراما "منچلے" میں "انعام الحق" کا کردار ادا کیا۔ یہ ڈراما سیریل ہم ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا۔  انھوں نے 2010 میں ہم ٹی وی کے ٹیلی ڈراما "زندگی میں کچھ لائف" میں بھی اداکاری کی۔ لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ روبیہ چودھری 2007 کی ایک فلم "ذبح خانہ" میں "روکسی" کا کردار ادا کیا۔ لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ اس فلم کو "گور پریمیوں کی جنت" کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ روبیہ چوہدری نے پاکستان کی ایک ڈراؤنی فلم سیاہ میں بھی اداکاری کی۔ یہ فلم 2013 میں ریلیز ہوئی تھی۔ لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ روبیہ چوہدری نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈراما "پرچیاں" میں ایک لالچی عورت کا کردار ادا کیا۔ اس نے بول انٹرٹینمنٹ پر موہنی مینشن کی سنڈریلین میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "60 SECONDS WITH RUBYA CHAUDHRY | 60 SECONDS - MAG THE WEEKLY". www.magtheweekly.com (بانگریزی). Retrieved 2019-09-13.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات

حوالہ جات   ذرائع