روبرٹ پیٹر جونز (پیدائش: 3 نومبر 1995ء) ایک انگریزی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ورسٹر شائر کے لیے کھیلتا ہے، وہ اس سے قبل لنکاشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیل چکا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ سے لیگ اسپن گیند پھینکتا ہے۔ انہوں نے 23 اگست 2016ء کو سری کے خلاف لنکاشائر کے لیے فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [1] انہوں نے 16 اگست 2017ء کو 2017ء نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ میں لنکاشائر کے لیے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں قدم رکھا۔ [2] انہوں نے 31 مئی 2018ء کو 2018ء رائل لندن ون ڈے کپ میں لنکاشائر کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3]

روب جونز
شخصی معلومات
پیدائش 3 نومبر 1995ء (29 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وارنگٹن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
لنکا شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (2016–)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Specsavers County Championship Division One, Surrey v Lancashire at The Oval, 23–26 August 2016"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2016 
  2. "North Group (N), NatWest t20 Blast at Manchester, Aug 16 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2017 
  3. "North Group, Royal London One-Day Cup at Oakham, May 31 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2018