روبرٹ مائیکل یٹس (پیدائش: 19 ستمبر 1999ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 2019ء کے رائل لندن ون ڈے کپ میں وارکشائر کے لیے 6 مئی 2019ء کو اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [2] انہوں نے 14 مئی 2019ء کو 2019ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں واروکشائر کے لیے فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [3] انہوں نے 11 ستمبر 2020ء کو 2020ء ٹی 20 بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] یٹس نے واروک اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ [5]

روب یٹس
شخصی معلومات
پیدائش 19 ستمبر 1999ء (25 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سولیہول   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Robert Yates"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 
  2. "North Group, Royal London One-Day Cup at Leicester, May 6 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 
  3. "Specsavers County Championship Division One at Birmingham, May 14-17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2019 
  4. "Central Group, Worcester, Sep 13 2020, Vitality Blast"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2020 
  5. "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2023