روح الحیات دراصل حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے پند و نصائح کا مجموعہ ہے۔ جس کے موئف علامہ محمد باقر مجلسی علیہ رحمہ ہے۔ یہ کتاب عین الحیوة کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کے مترجم مولانا سید علی حسن اختر صاحب امروہوی ہے۔ یہ کتاب پندرہ ابواب پر مشتمل ہے۔ ہندوستان میں یہ کتاب عباس بک ایجنسی نے فروری 2001ء میں شائع کیا۔ موسسئہ راہ اسلام نے ان میں سے چند نصائح کا انتخاب کرکے ان کی اشاعت کی ہے۔

روح الحیات کتاب کا عکس

مزید دیکھیے

ترمیم