تاریخ شیعیان علیؑ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
تاریخ شیعیان علیؑ ایک اسلامی تاریخ کا نام ہے۔ اس کتاب کے موئف سید علی حسین رضوی ہے۔ یہ کتاب اردو زبان میں ٢٠٠١ء میں عباس بک ایجنسی لکھنؤ سے شائع ہوئی۔ اس کتاب میں شیعہ مذہب کی تاریخ درج ہے۔ تاریخ حضرت علی علیہ السلام سے موجودہ دور تک درج ہے۔ کتاب کے کچھ خاص ابواب اس طرح ہیں:
- شیعیت کی اساس
- اسلام میں گروہ بندی
- اسلام کے مسالک فقہ
- شیعوں کا دائرہ اقتدار
- سلطان معز الدولہ
- باقیات الصالحات
- شیعہ مراقش و مصر میں
- مغل سلطنت
- طوائف الملوکی
- سلطنت صفویہ
- افشاریان
- خاندان زند
- خاندان قوچار
- پہلوی سلطنت
- شیعیان کشمیر
- شیعیان ہندوستان و سندھ
- مشاہد سادات
- صراط مستقیم وغیرہ