رودا (Ruda) ایک دیوتا تھا جس کی پوجا قبل از اسلام عرب کے شمالی قبائل کیا کرتے تھے۔ دیوتاوں میں رودا کو کلیدی اہمیت حاصل تھی۔ .[1] وہ دیوتاوں کی ایک تثلیث کا حصہ بھی ہے جس میں نوحا، عثتر سمين اور رودا شامل ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Lipinski, 2000, pp. 618-619.
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔