رودادی جھکاؤ، رپورٹ نگاری کا جھکاؤ، رپورٹ گوئی کا جھکاؤ، اطلاعی جھکاؤ (انگریزی: Reporting bias) سے مراد "چُن چُن کر معلومات افشا کرنا یا اسے دبانا " جو ماخذ سے کیا جائے۔ مثلًا سابقہ طبی تاریخ، دھوئیں بازی یا جنسی تجارب۔[1] مصنوعی ذہانت کی تحقیق میں رودادی جھکاؤ لوگوں کے اس رجحان کو کہا جاتا ہے جو سر دست موجود معلومات کی روداد حقیقت سے کم بیان کرنے پر مرکوز ہے۔[2]


شواہد پر مبنی تحقیق میں اس اصطلاح کو ان مصنفین کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو غیر متوقع یا غیر مطلوبہ تجرباتی نتائج کو کم سے کم بیان کرتے ہیں، متصلًا نتائج کو نمونے یا پیمائش کی غلطی پر محمول کرتے ہیں۔ اس کے بر عکس یہ لوگ مطلوبہ یا متوقع نتائج پر زیادہ بھروسا کرتے ہیں حالانکہ یہ غلطی کے انھی مآخذ سے دستیاب ہوئے ہیں۔ اس سیاق و سباق میں رودادی جھکاؤ بالآخر حسبہ پر نتیجہ کر سکتا ہے جب متعدد تحقیق کار وہی نتیجوں کو کھوج نکالتے ہیں اور پھر خارج کر دیتے ہیں۔ پھر آگے کے تجربہ کنندے اپنے خود کے رودادی جھکاؤ کو سابقہ تجربہ کنندوں کے مطلع مختلف نتائج سے صحیح ٹھہراتے ہیں۔ اس طرح رودادی جھکاؤ کا ہر واقعہ مستقبل میں اسی طرح کے واقعات کو اور قرین قیاس بناتا ہے۔ [3][4]


حوالہ جات

ترمیم
  1. Porta, Miquel، مدیر (5 جون 2008)۔ A Dictionary of Epidemiology۔ Oxford University Press۔ ص 275۔ ISBN:978-0-19-157844-1۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-27
  2. Gordon، Jonathan؛ Van Durme، Benjamin (2013)۔ Reporting Bias and Knowledge Acquisition۔ ص 25–30۔ DOI:10.1145/2509558.2509563۔ ISBN:9781450324113 {{حوالہ کتاب}}: |journal= تُجوهل (معاونت)
  3. "Green S, Higgins S, editors: Glossary. Cochrane Handbook for Systematic Reviews of Interventions 4.2.5."۔ 2010-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-15
  4. McGauran، N؛ Wieseler، B؛ Kreis، J؛ Schüler، YB؛ Kölsch، H؛ Kaiser، T (2010)۔ "Reporting bias in medical research - a narrative review" (PDF)۔ Trials۔ ج 11: 37۔ DOI:10.1186/1745-6215-11-37۔ PMC:2867979۔ PMID:20388211{{حوالہ رسالہ}}: صيانة الاستشهاد: دوي مجاني غير معلم (link)