مصنوعی ذہانت (artificial intelligence)، کمپیوٹر سافٹ وئیر یا مشینوں کو یہ صلاحیت دیتے ہیں کہ وہ معلومات کا تجزیہ کر کے صورت حال کے مطابق خود سے  بہترین فیصلہ کر سکیں۔

ایک روبالہ، جو مصنوعی ذہانت پیدا کرنے کی جانب کوششوں میں شمار کیا جاتا ہے

مصنوعی ذہانت علم شمارندہ (کمپیوٹرسائنس) کا ایک ذیلی شعبہ ہے جس میں ذہانت (یا فہم)، سیکھنے اور کسی صلاحیت کو اپنانے سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔

بیرونی روابط ترمیم