خبراں، لاہور پاکستان سے شائع ہونے والا پنجابی زبان کا روزنامہ ہے۔ یہ اخبارخبریں گروپ شائع کرتا ہے۔ اس اخبار کا آغاز 2004ء میں ہوا ۔