روزنامہ اسلام کراچی،لاہور، ملتان، راولپنڈی اور پشاور سے شائع ہونے والا منفرد اسلامی اخبار ہے جس میں جاندار کی تصاویر شائع نہی کی جاتیں۔ اس ادارے کے زیر اہتمام بدھ کو خواتین کا اسلام اور اتور کو بچوں کا اسلام کے نام سے دو جرائد بھی شائع کیے جاتے ہیں۔ یہ اخبار آن لاین بھی دستیاب ہے، اس خبار پر مزہبی طبقے کی چھاپ لگی ہوئی، مگر یہاں پر کام کرنے والے صحافیوں کو کم نخواہوں کے باعث نہایت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ مخصوصی مزہبی نظریات کے باعچ صحافیوں کو دیگر طبقات سے شدید مخالفت کا سامنا بھی رہتا ہے مگر ادارے کی جانب سے اس حوالے سے کبھی ٹھوس اقدامات نہیں کیے گئے البتہ ادارہ روزنامہ اسلام کو کبھی بھی کسی صحافی کی جانب سے مقدمے کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

بیرونی ربط

ترمیم