روزنامہ القمر، اسلام آباد پاکستان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا اخبار ہے۔