روزنامہ سندھی، سکھر سندھ کی بیسویں صدی کی ابتدا میں جاری کی گئی ایک سندھی اخبار ہے۔ یہ اخبار کٹر کانگریسی و ہندو سماجی کارکن مسٹر ویرومل بیگراج نے، فیرئیر روڈ پر چھاپہ خانہ قائم کرکے، 1906ء میں جاری کی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص175