روزنانی کانوہ [2] [3] (پیدائش:13 مئی 1999ء) ایک تھائی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [4] جولائی 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے تھائی لینڈ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اگست 2019ء میں سکاٹ لینڈ میں 2019ء کے آئی سی سی خواتین عالمی ٹوئنٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے اسے تھائی لینڈ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] اس نے 21 اگست 2019ء کو نیدرلینڈز میں بنگلہ دیش کے خلاف تھائی لینڈ کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل [7] ڈیبیو کیا۔ کرکٹ کے علاوہ کنوہ تھماسات یونیورسٹی میں بھی طالب علم ہیں۔

روزنانی کانوہ
ذاتی معلومات
مکمل نامروزنانی کانوہ
پیدائش (1999-05-13) 13 مئی 1999 (عمر 25 برس)
پاتانی,[1] تھائی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 5)20 نومبر 2022  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ24 نومبر 2022  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی20 (کیپ 16)21 اگست 2019  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2013 اکتوبر 2022  بمقابلہ  بھارت
ماخذ: Cricinfo، 24 اکتوبر 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Rosenan Kanoh"۔ cricket.com.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2022 
  2. "SEA Games 2017"۔ Cricket Association of Thailand۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2022 
  3. "Rosenanee Kanoh"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2022 
  4. "Rosenan Kanoh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  5. "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  6. "Match official appointments and squads announced for ICC Women's T20 World Cup Qualifier 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019 
  7. "1st T20I, Bangladesh Women tour of Netherlands at Utrecht, Aug 21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2019