روزی ہیکیٹ پل
روزی ہیکیٹ پل (انگریزی: Rosie Hackett Bridge) ڈبلن، آئرلینڈ میں ایک سڑک اور ٹرام پل ہے جس کا افتتاح 20 مئی 2014ء کو ہوا۔
روزی ہیکیٹ پل Rosie Hackett Bridge Droichead Róise Haicéid | |
---|---|
روزی ہیکیٹ پل، 2014 | |
پار | دریائے لفی |
مقام | ڈبلن |
کل لمبائی | 48 میٹر (157 فٹ) |
چوڑائی | 26 میٹر (85 فٹ)[1] |
تعداد پاٹ | Single span |
آغاز تعمیر | 2011 |
تعمیر ختم | 20 مئی 2014 |
متناسقات | 53°20′53″N 6°15′25″W / 53.348°N 6.257°W |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rosie Hackett Bridge"۔ Bridges of Dublin۔ ڈبلن سٹی کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2015