دریائے لفی
دریائے لفی (انگریزی: River Liffey) جمہوریہ آئرلینڈ کا ایک دریا ہے، [1] جو اس کے دار الحکومت کے درمیان میں بہتا ہے۔ اس کی اہم معاون ندیاں ڈوڈر ندی اور پوڈل ندی ہیں۔
دریائے لفی | |
---|---|
![]() دریائے لفی ہیپنی پل، ڈبلن میں | |
ملک | آئرلینڈ |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | کیپیور، کاؤنٹی ویکلو 500 میٹر (1,600 فٹ) |
دریا کا دھانہ | بحیرہ آئرش بمقام خلیج ڈبلن |
لمبائی | 125 کلومیٹر (410,000 فٹ) |
نکاس |
|
طاس خصوصیات | |
طاس سائز | 1,256 کلومیٹر2 (1.352×1010 فٹ مربع) |
معاون |
|
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "River Liffey".