روسی جیجی بھوئے (پیدائش: 2 دسمبر 1942ء) ایک بھارتی سابق کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 1965ء اور 1973ء کے درمیان بنگال کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ [1] جیجی بھوئے کی تعلیم کلکتہ بوائز اسکول اور کلکتہ یونیورسٹی میں ہوئی تھی۔ انھوں نے 1970-71 ءمیں ہندوستان کے ریزرو وکٹ کیپر کے طور پر ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا، لیکن ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلی۔ [2]

روسی جیجی بھوئے
ذاتی معلومات
مکمل نامروسی اردشیر جیجی بھوئے
پیدائش (1942-12-02) 2 دسمبر 1942 (عمر 82 برس)
کلکتہ، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1965-66 سے 1972-73بنگال
1970-71 سے 1973-74ایسٹ زون
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 46
رنز بنائے 496
بیٹنگ اوسط 10.33
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 39*
گیندیں کرائیں 30
وکٹ 1
بالنگ اوسط 31.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/22
کیچ/سٹمپ 104/30
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 اگست 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Rusi Jeejeebhoy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2016 
  2. "First-Class Matches played by Rusi Jeejeebhoy"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2019