ترک روس جنگیں

(روس-ترک جنگیں سے رجوع مکرر)

جنگوں کا وہ طویل سلسلہ جو ۱۷ ویں، ۱۸ ویں، ۱۹ ویں اور ۲۰ ویں صدی میں سلطنت عثمانیہ اور روسی سلطنت کے درمیان جاری رہا۔ یہ یورپ کی تاریخ کے طویل ترین تنازعات میں سے ایک ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔