روضہ شریف
روضہ شریف یا شیخ احمد سرہندی (مجدد الف ثانی) کی درگاہ [1]سرہند، بستی پٹھاناں روڈ پے گردوارا فتح گڑھ صاحب سے تھوڑی دور مشرق کی طرف واقع ہے۔ شیخ احمد فاروقی (1563ء -1624ء) اکبر اور جہانگیر کے دور میں اس جگہ رہتے تھے۔[2]
تصویریںترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ ਤਿੰਨ ਰੋਜ਼ਾ ਉਰਸ ਸਮਾਪਤ[مردہ ربط]
- ↑ Encyclopaedia Britannica: http://www.britannica.com/EBchecked/topic/10170/Shaykh-Ahmad-Sirhindi