روغانی
روغانی آبادی زیادہ تر پاکستان بھارت اور افغانستان میں ہے روغانی پاکستان میں زیادہ تر خیبرپختونخوا میں دیر مردان اور ملک کے مختلف علاقوں اپنی زندگی گزارتے ہیں، روغانی قوم کے دادا حضرت روغان شاہ سید محمد الحسینی( خواجہ بندہ نواز گیسو دراز جن کا مزار مہاراشٹر دکن انڈیا میں ہے)کا نواسہ تھا جو سید مسعود شاہ مشوانی کا بیٹا تھا روغانی بابا کے کل دس بھائی تھے جن میں سے ایک سید تغمض شاہ بھی تھا جن کی اولاد بعد اپنے دادا کے نام مشوانی سے یاد ہونے لگی سید مسعود شاہ مشوانی کی جائے پیدائش موجودہ بلوچستان و افغان بارڈر کے وہ علاقے ہے جس میں اج کل شیرانی اور ترین قبائل اباد ہے
وجہ تسمیہ مشوانی جس وقت مشوانی پیدا ہوئے اس وقت خواجہ بندہ نواز کتابت میں مصروف تھے داعی جس وقت بچے کی پیدائش کی خوشخبری لائی خواجہ بندہ نواز نے اپنے بیٹے کے نام کے ساتھ مشوانی قلم اور دوات کے نسبت کی وجہ رکھا خواجہ بندہ نواز نے اس وقت تین شادیاں کی تھی ہر ایک بیوی سے ایک ایک بیٹا پیدا ہوا تھا جن کے نام سید مسعود شاہ ستوریانے اور وردگ رکھا گیا تھا خواجہ بندہ نواز نے بعد میں تبلیغ کی غرض سے انڈیا دہلی ہجرت کیا تھا تیمور بادشاہ نے جب 1300ء میں دہلی پر حملہ کیا تو خواجہ بندہ نواز نے وہاں سے دکن کی ہجرت کی جہاں پر سید محمد اکبر اور اصغر کی اولاد اج بھی اباد ہے
بند نواز کا بعد میں وہی انتقال ہو گیا اور وہی دکن میں ان کا مزار ہے جو ایشیا کی سب سے بڑی مزار ہے
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز انتہائی سخی اور بزرگ انسان تھے ان کی سخاوت پورے ہندوستان میں مشہور تھی اسی وجہ سے بندہ نواز کے نام سے جانے جاتے ہیں سید مسعود شاہ مشوانی نے تبلیغ کی غرض سے سریکوٹ کی طرف ہجرت کیا تھا ان کی اولاد اج بھی وہاں اباد ہے
جس میں پیر صابر شاہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں جبکہ روغانی بابا کی اولاد نے بھی صوابی اسماعلیہ مردان ساولڈیر اور دیر کی طرف ہجرت کیا تھا روغانی بابا کے زیادہ تر اولاد کوئٹہ چمن افغانستان ایران مانسہرا صوابی مردان دیر لوئر اپر میں اباد ہے،
روغانی قوم دیر میں ڈوگدرہ، لڑم درہ، سیاورغر، رباط، ،دانوہ، تیمرگرہ، کوٹو، میدان، کنڈو، باڈوان شنکٹ، ادوکے، درامدال، کسو، اسبنڑ اور جیلاڑ درہ میں اباد ہے۔
اس کے علاوہ خال کے مواضعات شلفلم اور شلکنئ میں کثیر تعداد میں آباد ہیں۔
روغانی قوم کا ابائ درہ روغانودرہ ہے جبکہ ڈوگدرہ میں بھی کثیرتعداد میں آبادھیں۔
روغانی قوم کی عام شاخیں کودیزی، اینوزئ، محمودخیل اور یعقوب زئ ہیں۔
روغانی قوم کی جائیدادجیلاڑ درہ سے لے کر جنوب میں شلفلم تک اور دوسری جانب لقمان بانڈہ ٹال تک پھیلی ھوئ ہیں۔
اس قوم کے بزرگوں کے مطابق ان کی اصل جگہ ساولڈھیر مردان ہے۔