رومی پارک، صدر، راولپنڈی میں ملٹری ہسپتال کے سامنے واقع ایک پارک ہے۔ رومی پارک بچوں کے کھیلنے کے لیے مناسب جگہ ہے۔ اور عوام کے بیٹھنے کی مختلف جگہیں دستیاب ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Roomi Park - Park in Rawalpindi, Pakistan". Top Rated Online (انگریزی میں). 27 ستمبر 2019. Retrieved 2023-07-27.