روم بن سماحیر، پورا نام روم بن سماحیر بن ہوبا بن علقان بن عیصو بن اسحق علیہ السلام بن ابراہیم علیہ السلام۔ آپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں۔ آپ کے والد کا نام سماحیر بن ہوبا ہے۔ آپ کے نام کی بنا پر روم شہر کا نام پڑا۔ آپ کے بیٹے کا نام جالیوس اصفر ابن روم تھا۔ آپ کا بیٹا روم کا پہلا بادشاہ تھا۔ اس نے 22 سال حکومت کی۔

حوالہ جات

ترمیم