رونالڈ لگڈن
رونالڈ اوون لگڈن (پیدائش:21 نومبر 1889ء)|(انتقال: یکم مارچ 1915ء) ایک انگریز کھلاڑی تھا جس نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور رگبی یونین میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔دائیں بازو کے تیز گیند باز لگڈن نے نچلے آرڈر میں بیٹنگ کی لیکن اکثر قیمتی رنز بنائے۔ ان کی بہترین اننگز 99 ناٹ آؤٹ تھی جو اس نے 1912ء میں ایچ ڈی جی لیوسن گوور الیون کے خلاف بنائی تھی، وہ سنچری بنانے سے محروم رہے جب آسٹریلوی نیویل فریزر کو صفر پر ارنسٹ اسمتھ کے سامنے ٹانگ سے پہلے وکٹ قرار دیا گیا۔ [1]1914ء میں لگڈن نے کنگز رائل رائفل کور میں شمولیت اختیار کی اور پھر اسے 4ویں بٹالین سے منسلک کر دیا گیا جسے مغربی محاذ میں لڑنا تھا۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | رونالڈ اوون لگڈن | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 21 نومبر 1889 ماسیرو, باسوٹولینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 1 مارچ 1915 سینٹ ایلوئی، بیلجیم | (عمر 25 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا تیز گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | آل راؤنڈر | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1909–1912 | آکسفورڈ یونیورسٹی | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: CricketArchive، 16 نومبر 2022 |
انتقال
ترمیمیپریس کی دوسری جنگ سے ٹھیک پہلے کیپٹن لگڈن ان 300 فوجیوں میں سے ایک تھا جنھوں نے جرمنوں پر حملے میں خندق کی دیواروں کو عبور کیا۔ وہ 1 مارچ 1915ءکو ہ سینٹ ایلوئی، بیلجیم میں مارا گیا۔ [2]اس کی عمر 25 سال تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "HDG Leveson-Gower's XI v Oxford University 1912"۔ CricketArchive
- ↑ "Ronald Lagden"۔ The Rugby History Society۔ 10 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2022