رونن
قدیم جاپان میں بادشاہوں اور لارڈز کی حفاظت کے لیے تربیت یافتہ سمورائے بطور محافظ تعینات کیے جاتے تھے۔ چائینہ میں شاولین ٹیمپل جیسے سینکڑوں مقامات پر ان سمورائے کی کڑی تربیت ہوتی۔ سالہا سال کی مشق اور محنت کے بعد ان کی جسمانی صلاحیتوں کا یہ عالم ہوتا تھا کہ ایک سمورائے سو انسانوں پر بھاری ہوتا تھا۔ اگر کسی بادشاہ یا لارڈ پر حملہ ہوتا اور سمورائے اس کی حفاظت کرنے میں ناکام رہتے تو اس وقت کے رواج کے مطابق ان سمورائے کو ڈس اون کر دیا جاتا تھا یعنی پھر انھیں کوئی بادشاہ یا لارڈ اپنے پاس ملازمت نہیں دیتا تھا۔ یہ لارڈ لیس سمورائے پھر ٹولیوں اور جتھوں کی شکل میں مسلح گروہ بنالیتے اور ارد گرد کی آبادیوں اور راہ چلتے قافلوں پر حملے کرکے لوٹ مار کرتے ایسے لارڈ لیس سمورائے کو RONIN کا لقب دیا گیا۔
فلم
ترمیمرونن پر فلمیں بھی بن چکی ہیں۔