روٹوکاس زبان
روٹوکاس ایک شمالی بوگاینویل زبان ہے جو نیو گنی کے مشرق میں واقع جزیرے بوگاینویل پر تقریبا 4,320 افراد بولتے ہیں، جو پاپوا نیو گنی کا حصہ ہے۔ ایلن اور ہرڈ (1963ء) کے مطابق تین شناخت شدہ بولیاں ہیں: مرکزی روٹوکاس (روٹوکاز پروپر) ایتا روٹوکاسکاس، اور پیپیپا) جس میں مزید بولی اتسیلیما (غیر واضح حیثیت کے ساتھ اتسیمیما گاؤں) میں بولی جاتی ہے۔ وسطی روٹوکاس اپنی انتہائی چھوٹی صوتیاتی انوینٹری اور ۔ب سے کم حرف تحجی رکھنے والے زبان ہے [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Simon Ager۔ "Rotokas alphabet, pronunciation and language"۔ Omniglot۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-22