روہن سنجایا
روہن سنجایا (پیدائش: 13 جون 2001ء) سری لنکا کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] انہوں نے 14 دسمبر 2018ء کو 2018-19ء پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ میں کولٹس کرکٹ کلب کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ انہوں نے 17 دسمبر 2019ء کو کولٹس کرکٹ کلب کے لیے 2019-20ء انویٹیشن لمیٹڈ اوور ٹورنامنٹ میں اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [2] انہوں نے 4 مارچ 2021ء کو کولٹس کرکٹ کلب کے لیے 2020-21ء ایس ایل سی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔[3]
روہن سنجایا | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 13 جون 2001ء (23 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rohan Sanjaya"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-16
- ↑ "Group C, SLC Invitation Limited Over Tournament at Panadura, Dec 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-17
- ↑ "Group B, Colombo, Mar 4 2021, SLC Twenty-20 Tournament"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-04