رچرڈ آرک رائٹ
رچرڈ آرک رائٹ انگریز موجد جس نے ایک گھڑی ساز کی مدد سے مشینی کھڈی ایجاد کرکے صنعتی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا۔ اس نے پرلسیٹن میں یہ کھڈی تیار کی تو بے روزگاری کے خوف سے لوگوں نے اسے قتل کرنے کی دھمکی دی اور وہ ناٹنگہم منتقل ہو گیا اور ایک سرمایہ دار کی شرکت میں بارچہ بافی کی فیکٹری قائم کی۔ تھوڑے ہی عرصے میں لکھ پتی بن گیا۔ 1786ء میں سر کا خطاب ملا۔
رچرڈ آرک رائٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Richard Arkwright) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 دسمبر 1732ء [1][2][3][4] پریسٹن، لنکاشائر [5] |
وفات | 3 اگست 1792ء (60 سال)[1][2][3][4][6][7][8] |
مدفن | ڈربیشائر |
شہریت | مملکت برطانیہ عظمی |
عملی زندگی | |
پیشہ | انجینئر ، کارجو ، موجد |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118939580 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qj7mv5 — بنام: Richard Arkwright — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/12924438 — بنام: Richard Arkwright — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Richard-Arkwright — بنام: Richard Arkwright — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118939580 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/arkwright-richard — بنام: Richard Arkwright
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/9536 — بنام: Richard Arkwright
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=3880 — بنام: Richard Arkwright
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر رچرڈ آرک رائٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |